contact@mcqsbase.com
Practice Makes Perfect
McqsBase
Your Exam Prep Partner
Home
MCQs
Quiz
Past Papers
Past Interviews
Mock Tests
Submit
About
Blog
Contact
Loading MCQs…
Home
›
MCQs
›
Urdu
Home
/
MCQs
/
Urdu
Urdu MCQs (Page 18)
Quiz Mode
171
الله تعالٰی نے حضرت آدم علیہ السلام کے ساتھ زمین پر بہشت سے بھیڑ بکریوں کے کتنے جوڑے اتارے تھے؟
A
پانچ جوڑے
B
چھ جوڑے
C
سارت جوڑے
D
آٹھ جوڑے
By: Admin
Correct
View Full Question →
172
بتائیے کس نبی علیہ السلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A
حضرت آدم عليه السلام
B
حضرت ابراہیم عليه السلام
C
حضرت موسى عليه السلام
D
حضرت اسماعیل عليه السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
173
اُس صحابیؓ کا نام بتائیے جو اسلام میں سب سے پہلے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ( لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ) کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A
حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
174
فتح حنین کے بعد حضور علیہ السلام نے کس صحابیؓ کو خوشخبری سنانے کے لیے اہل مدینہ کے پاس بھیجا________ ؟
A
حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
175
وہ کون سے نبی علیہ السلام تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A
حضرت آدم عليه السلام
B
حضرت ابراہیم عليه السلام
C
حضرت اسماعیل عليه السلام
D
حضرت موسى عليه السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
176
جب الله تعالٰی نے حضرت ایوب علیہ السلام کو بیماری سے شفا دی تو اس کے بعد ان کی کتنی اولادیں ہوئیں ؟
A
بیس
B
پچیس
C
چھبیس
D
ان میں سے کوئی نہیں
By: Admin
Correct
View Full Question →
177
جب حضرت یعقوب علیہ السلام یوسف علیہ السلام سےملاقات کے لے مصر کی طرف چلے تو یوسف علیہ السلام نے کتنے خادموں کے ساتھ ان کا استقبال کیا ؟
A
تین ہزار
B
چار ہزار
C
پانچ مزار
D
ان میں سے کوئی نہیں
By: Admin
Correct
View Full Question →
178
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے ان کی تلوار کس صحابی رضی الله عنہ کو عطا فرمائی ؟
A
حضرت زبیر ابن العوام رضی الله عنہ
B
حضرت عبداللہ بن مسعود رضی الله عنہ
C
حضرت ابو دجانہ رضی الله عنہ
D
حضرت حضرت علی رضی الله عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
179
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ؟
A
سورة یسن
B
سورة الرحمن
C
سورة البقرہ
D
سورة النور
By: Admin
Correct
View Full Question →
180
غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A
حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B
حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C
حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D
حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
‹
1
...
17
18
19
...
46
›
GO
MCQs Categories
MAIN MCQS MENU
Accounting Mcqs
Auditing Mcqs
Biology Mcqs
Chemistry Mcqs
Computer Mcqs
English Mcqs
Everyday Science Mcqs
Finance Mcqs
General Knowledge MCQs
HRM Mcqs
Islamic Studies Mcqs
Management Sciences
Marketing Mcqs
Maths Mcqs
Pak Study Mcqs
Pakistan Current Affairs MCQs
Pedagogy Mcqs
Physics Mcqs
URDU Mcqs
World Current Affairs MCQs
ENGINEERING MCQS
Chemical Engineering Mcqs
Civil Engineering Mcqs
Electrical Engineering Mcqs
Mechanical Engineering Mcqs
Software Engineering Mcqs
MEDICAL SUBJECTS
Biochemistry
Dental Materials
General Anatomy Mcqs
Medical Mcqs
Microbiology
Oral Anatomy
Oral Histology
Oral Pathology and Medicine
Pathology
Pharmacology
Physiology Mcqs
OTHER SUBJECTS
Agriculture Mcqs
Economics Mcqs
English Literature Mcqs
Forestry Mcqs
International Relations Mcqs
Judiciary And Law Mcqs
Physical Education Mcqs
Political Science Mcqs
Psychology Mcqs
Sociology Mcqs
Statistics Mcqs
SUBMIT MCQS
Submit Mcqs
QUIZ MENU
Computer Online Quiz
Everyday Science Quiz
General Knowledge Quiz
Islamic Studies Mcqs Quiz
Pakistan Studies Quiz
ELECTION OFFICER
Election Officer Mcqs
Previous questions
Next questions