contact@mcqsbase.com
Practice Makes Perfect
McqsBase
Your Exam Prep Partner
Home
MCQs
Quiz
Past Papers
Past Interviews
Mock Tests
Submit
About
Blog
Contact
Loading MCQs…
Home
›
MCQs
›
Urdu
Home
/
MCQs
/
Urdu
Urdu MCQs (Page 41)
Quiz Mode
401
حضورؐ نے کس پیغبر کے بارے میں فرمایا کہ بے شک ملک الموت ( حضرت عزرائیل علیہ السلام ) اس کے دوست ہے __________ ؟
A
(حضرت إبراهيم ( أبو الانبياء
B
حضرت صالح علية السلام
C
حضرت لوط عليه السلام
D
حضرت إدريس علیہ السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
402
بتائیں اللہ تعالیٰ نے کس نبی ؑ کو جب صحت و تندرستی عطا فرمائی تو آپ پر سونے کی ٹڈیوں کی بارش کی ۔ پس آپ علیہ السلام انہیں اپنے ہاتھوں سے اٹھاتے جاتے اور اپنے کپڑے میں ڈالتے جاتے ________ ؟
A
حضرت يعقوب ( إسرائيل
B
حضرت صالح علية السلام
C
حضرت لوط عليه السلام
D
حضرت أيوب عليه السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
403
رب کعبہ کی قسم! اب سر زمین نجد میں سے اس وقت تک تمھارے لیے گندم کا ایک دانہ بھی نہیں گا جب تک کہ تم میرے پہارے رسولؐ کی اطاعت قبول نہیں کرتے یہ پیارے الفاظ کس صحابیؓ نے قریش کو کہے _________ ؟
A
حضرت براء بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت طفیلؓ بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت مقداد بن اسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت ثمامہ بن اُثال ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
404
بتائیے کس نبی علیہ سلام نے جب حج ادا کیا تو پہاڑوں نے بھی آپ علیہ السلام کی اُس لبیک( تلبیہ) کا جواب دیا یعنی انہوں نے بھی تلبیہ پڑھا ___________؟
A
حضرت آدم عليه السلام
B
حضرت ابراہیم عليه السلام
C
حضرت اسماعیل عليه السلام
D
حضرت موسى عليه السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
405
وہ کون سے نبیؑ تھے جس کی دعا سے چشموں ، دریاں اور نہروں کا پانی خون بن گیا تھا ________ ؟
A
حضرت آدم عليه السلام
B
حضرت ابراہیم عليه السلام
C
حضرت اسماعیل عليه السلام
D
حضرت موسى عليه السلام
By: Admin
Correct
View Full Question →
406
حضرت ایوب ؑ کو بیماری سے شفاء کے بعد اللّٰلہ تعالٰی نے کتنی اولادیں (بیٹے) عطا فرمائے _______؟
A
پانچ
B
پندرہ
C
پچیس
D
چھبیس
By: Admin
Correct
View Full Question →
407
بتائیے کس صحابیؓ نے جنگ بدر میں حضرت عباس ؓ کو گرفتار کیا کیا تھا __________ ؟
A
حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت ابو الیسیر کعب بن عمرو انصاری
D
حضرت عبداللہ ابن مکتوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
408
غزوہ احد میں کن صحابی نے آخری سانس لیتے وقت حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو سلام کیا تھا _______ ؟
A
حضرت سعد بن ربیع ؓ
B
حضرت تمیم بن اوس داری ؓ
C
حضرت حزیمہ بن ثابت ؓ
D
حضرت نعیم بن عبداللہ الحہنام ؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
409
سب سے پہلے کس کا اسم حضورؐ کے اسم مبارک پر رکھا گیا _________ ؟
A
محمد بن ابوبکرؓ
B
محمد بن سیرینؓ
C
محمد بن عاصمؓ
D
محمد بن ابی عامرؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
410
اُس پہلے صحابیؓ کا نام بتائیں جس نے سب سے مکّہ معظمہ میں بلند آواز سے تلبیہ کہتے ہوئے داخل ہوئے _______ ؟
A
طفیل بن عمرو دوسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت ثمامہ بن اُثال رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
‹
1
...
40
41
42
...
46
›
GO
MCQs Categories
MAIN MCQS MENU
Accounting Mcqs
Auditing Mcqs
Biology Mcqs
Chemistry Mcqs
Computer Mcqs
English Mcqs
Everyday Science Mcqs
Finance Mcqs
General Knowledge MCQs
HRM Mcqs
Islamic Studies Mcqs
Management Sciences
Marketing Mcqs
Maths Mcqs
Pak Study Mcqs
Pakistan Current Affairs MCQs
Pedagogy Mcqs
Physics Mcqs
URDU Mcqs
World Current Affairs MCQs
ENGINEERING MCQS
Chemical Engineering Mcqs
Civil Engineering Mcqs
Electrical Engineering Mcqs
Mechanical Engineering Mcqs
Software Engineering Mcqs
MEDICAL SUBJECTS
Biochemistry
Dental Materials
General Anatomy Mcqs
Medical Mcqs
Microbiology
Oral Anatomy
Oral Histology
Oral Pathology and Medicine
Pathology
Pharmacology
Physiology Mcqs
OTHER SUBJECTS
Agriculture Mcqs
Economics Mcqs
English Literature Mcqs
Forestry Mcqs
International Relations Mcqs
Judiciary And Law Mcqs
Physical Education Mcqs
Political Science Mcqs
Psychology Mcqs
Sociology Mcqs
Statistics Mcqs
SUBMIT MCQS
Submit Mcqs
QUIZ MENU
Computer Online Quiz
Everyday Science Quiz
General Knowledge Quiz
Islamic Studies Mcqs Quiz
Pakistan Studies Quiz
ELECTION OFFICER
Election Officer Mcqs
Previous questions
Next questions