contact@mcqsbase.com
Practice Makes Perfect
McqsBase
Your Exam Prep Partner
Home
MCQs
Quiz
Past Papers
Past Interviews
Mock Tests
Submit
About
Blog
Contact
Loading MCQs…
Home
›
MCQs
›
Urdu
Home
/
MCQs
/
Urdu
Urdu MCQs (Page 42)
Quiz Mode
411
حضرت ابن عباس ؓ کے انتقال کی خبر کا سن کر کس صحابی نے ایک ہاتھ کو دوسرے ہاتھ پر مارا اور فرمایا لوگوں میں سب سے ذیادہ علم والے اور سب سے بردبار انسان کا انتقال ہو گیا ہے _________ ؟
A
حضرت رافع بن خریج ؓ
B
حضرت جابر ؓ بن عبدالللہ
C
حضرت عمر بن حصینؓ
D
حضرت عبدالرحمن بن عوف ؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
412
کاش میرے پاس ہزارہا ایسی جانیں ہوتیں اور ہر جان کو اِس کھولتے ہوئے تیل میں ڈال کر اللّٰلہ کی راہ میں قربان کر دیتا _________؟
A
حضرت عبداللّٰہ بن خذافہ ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت ثابت بن قیس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت ابو العاص بن ربیع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت ابو الہیثم بن تیہان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
413
حضرت عبداللّٰلہ بن عباس ؓ کی وفات کی خبر سن کر کس صحابیؓ نے یہ فرمایا، آج اس شخصیت کا انتقال ہو گیا جس کے علم کے مشرق سے لے کر مغرب تک کے لوگ محتاج تھے _________ ؟
A
حضرت رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت رافع بن عمیرہ طائی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت رافع بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت رافع بن المعلى رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
414
امام اعظم ابو حنیفہ رحمتہ اللہ علیہ نے زندگی میں کتنے حج کیے _________ ؟
A
51
B
52
C
53
D
55
By: Admin
Correct
View Full Question →
415
فتح حنین کے بعد حضور ؐ نے کس صحابی کو خوشخبری سنانے اہل مدینہ بھیجا________ ؟
A
حضرت عامر بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B
حضرت عبد اللہ ابن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C
حضرت نہیک بن اوس ؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D
حضرت ضرار بن ازور رضی اللہ تعالیٰ عنہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
416
اس مشہور ہستی کا نام بتائیے جو روزانہ تین سو ( یا چار سو) رکعات نفل نماز ادا کرتے اور تیس ہزار مرتبہ “سبحان اللہ” کی تسبیح پڑھا کرتے تھے _______ ؟
A
حضرت نوفل بن حارث ؓ
B
حضرت فضل ابن عباس ؓ
C
حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ
D
حضرت جنید بغدادی رحمتہ اللہ علیہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
417
حضورؐ نے کس سورة کے بارے میں کہا ہے کہ وہ جس گھر میں پڑھی جائے تو وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ________ ؟
A
سورة جن
B
سورة یسن
C
سورة الرحمن
D
سورة البقرہ
By: Admin
Correct
View Full Question →
418
جنگ بدر میں ابوجہل کے قتل کے بعد حضورؐ نے ان کی تلوار کس صحابیؓ کو عطا فرمائی ________ ؟
A
حضرت زبیر ابن العوام ؓ
B
حضرت عبداللہ بن مسعودؓ
C
حضرت ابو دجانہؓ
D
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
419
حضرت عمرفاروقؓ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A
پچانوے بدری صحابہؓ
B
ستانوے بدری صحابہؓ
C
آٹھانوے بدری صحابہؓ
D
ننانوے بدری صحابہؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
420
حضورؐ نے قریش کے ایک تجارتی قافلے کو روکنے کے لیے بواط کو (غزوہ بواط) روانہ ہوئے تو اس وقت حضورؐ نے مدینہ میں اپنا قائم مقام کس کو مقرر کیا ________ ؟
A
حضرت سعد بن عبادہ ؓ
B
حضرتسعدبن معاذ ؓ
C
حضرت معاذ بن جبل ؓ
D
حضرت زبیر ابن العوام ؓ
By: Admin
Correct
View Full Question →
‹
1
...
41
42
43
...
46
›
GO
MCQs Categories
MAIN MCQS MENU
Accounting Mcqs
Auditing Mcqs
Biology Mcqs
Chemistry Mcqs
Computer Mcqs
English Mcqs
Everyday Science Mcqs
Finance Mcqs
General Knowledge MCQs
HRM Mcqs
Islamic Studies Mcqs
Management Sciences
Marketing Mcqs
Maths Mcqs
Pak Study Mcqs
Pakistan Current Affairs MCQs
Pedagogy Mcqs
Physics Mcqs
URDU Mcqs
World Current Affairs MCQs
ENGINEERING MCQS
Chemical Engineering Mcqs
Civil Engineering Mcqs
Electrical Engineering Mcqs
Mechanical Engineering Mcqs
Software Engineering Mcqs
MEDICAL SUBJECTS
Biochemistry
Dental Materials
General Anatomy Mcqs
Medical Mcqs
Microbiology
Oral Anatomy
Oral Histology
Oral Pathology and Medicine
Pathology
Pharmacology
Physiology Mcqs
OTHER SUBJECTS
Agriculture Mcqs
Economics Mcqs
English Literature Mcqs
Forestry Mcqs
International Relations Mcqs
Judiciary And Law Mcqs
Physical Education Mcqs
Political Science Mcqs
Psychology Mcqs
Sociology Mcqs
Statistics Mcqs
SUBMIT MCQS
Submit Mcqs
QUIZ MENU
Computer Online Quiz
Everyday Science Quiz
General Knowledge Quiz
Islamic Studies Mcqs Quiz
Pakistan Studies Quiz
ELECTION OFFICER
Election Officer Mcqs
Previous questions
Next questions